اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جنوبی لاہور کی کابینہ جوہر ٹاؤن میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس  میں ریجن مشاورت اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے روزانہ نیک اعمال کا جائزہ لینے اور تقرریوں کو مکمل کرنے کا ہدف دیا ۔