8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جامعۃ المدینہ 
گلستانِ مصطفےٰ عزیز آباد کی طالبات کا تین دن میں ختم قرآن
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 2 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ سے تلاوت قرآن کی ترغیب ملنے پر اسلامی بہنوں کے
شعبے جامعۃ المدینہ گلستانِ مصطفےٰ عزیز
آباد میں معلمہ اسلامی بہن نے ترغیب دلائی جس پر طالبات اسلامی بہنوں نے مکمل قرآن کریم کی تلاوت کرنے کی نیتیں
کیں۔درجہ ثالثہ کی دو طالبات بنت صادق اور بنت ابراہیم نے 3 دن میں قرآن کریم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	