24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے لاہور
میں صحافیوں کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی گئی۔اس
سلسلے میں 30اگست2021ء بروز پیر لاہور کے صحافیوں نے عالمی مدنی مرکز فیضان ِمدینہ کراچی کا وزٹ کیا جن میں تفویض کردہ ایڈیٹر ذیشان نذیر اور طاہر جمیل شامل تھے نیز مدنی چینل کے
مقبول سلسلہ مدنی خبروں کے ہیڈ محمد بلال عطاری سے ملاقات کا سلسلہ رہا۔(رپوٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)