21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ کےتحت فیصل آباد ریجن کے شہر فیصل آباد کے پریس کلب میں11 جون 2020ء بروز جمعرات صحافیوں کے درمیان
مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے صحافیوں کے درمیان درود پاک کے فضائل پر بیان کرتے ہوئے نماز کی دعوت دی اور دعوت اسلامی کی خدمات کے حوالے
سے آگاہ کرتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹر۔اسرار عطاری
پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)