20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورس کے تحت گزشتہ دنوں کابینہ جوہر ٹاؤن میں فیضانِ تلاوت کورس کاانعقاد ہواجس میں جوہر
ٹاؤن کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اچھے انداز
میں تلاوت سننے کی ترغیب دلاکر قرآن مجید
سے دیکھ کر تلاوت سننے اور تجوید پر غور
کرنے نیز مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے کا ذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو
قرآنی سورتوں کے بارے میں معلوما ت فراہم کیں جبکہ اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کارکردگی پر عمل کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔