دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  جوہر ٹاؤن ایکسپو سینٹر ڈویژن لاہور میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی مرکز کی اطاعت کرتے ہوئے مدنی کاموں کو بڑھانے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔