18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت 4 اکتوبر 2019ء کو اجارہ مجلس لاہور
زون جوہر ٹاؤن کے دفتری عملہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور
رضا عطاری نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے شرکا کو مال ِوقف کا تحفظ کرنا، غیر شرعی اخراجات سے بچنا ،بَروقت سیلری کی ادائیگی کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر شرعی، تنظیمی و اخلاقی معاملات پر تربیت کی اور نکا ت
دئیے۔(رپوٹ،
محمد مبین عطاری مدنی،مجلس کارکردگی ذمہ دار، مجلس اجارہ پاکستان)