19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 9 جنوری 2020ء کو جوہر
ٹاؤن لاہور میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت اور لاہور کی زون نگران
نے شرکت کی جبکہ باقی زون نگران اسلامی بہنیں ٹیلی فون کے ذریعے شامل ہوئیں۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ آٹھ مدنی کاموں کا تقابل کیا۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی کو
بڑھانے کے لئے اہم امور پر نکات بھی فراہم
کئے۔