22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کےتحت گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن میں ماہانہ ڈویژن دینی حلقہ کاانعقادہواجس میں جوہر
ٹاؤن کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی مرکز کے دیئے ہوئے طریقہ
کے مطابق دینی کاموں کو بڑھانے کی اور
ڈونیشن جمع کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔