19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہور میں اسلامی بھائیوں کے
مدرستہ المدینہ کے تحت مدنی مشورہ
Mon, 14 Feb , 2022
2 years ago
7 فروری 2022 ء کو فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہور
میں شعبہ اسلامی بھائیوں کے مدرستہ المدینہ کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرستہ المدینہ کے ڈویژن
ذمہ دارحاجی نعیم عطاری نے مسجدوں میں مدرستہ المدینہ بالغان مارکیٹ کے مدارس کو
مضبوط کرنے کے حوالے سےاور 12 دینی کاموں کے بارے میں گفتگو کی ۔(رپورٹ: صغیر عطاری ذمہ دار ضلع قصور )