19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں لاہور جوہر ٹاؤن کابینہ کی ایک ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹھوکر کے علاقے
منصورہ کی علاقہ سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسات کی تیاری کروانے کےحوالے سے نکات بتائےگئے نیز شارٹ کورسز کے مقامات متعین کرنے کےحوالے سے
مدنی پھول دیئے گئےجبکہ ہفتہ وار رسالہ
کارکردگی میں اضافہ کرنے کاذہن دیتے ہوئے کارکردگی انٹری کرنے کاطریقہ
سمجھایا گیا۔