22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ
دنوں جوہر ٹاؤن کابینہ لاہورمیں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں ڈویژن ذمہ دار اور علاقائی ذمہ داراسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن
شارٹ کورسز اور دارالسنّہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نےمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کا فالو اَپ کیا اور کورس بنام ’’ ایثار کے رنگ بڑی عید کے
سنگ ‘‘کےحوالےسے نکات بتائے نیز ’’نماز
و طہارت ‘‘کورس کے لئے مدرسات کے ٹیسٹ دلوانے کے
اہداف دیئے۔