8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جامعات المدینہ للبنات  کی اراکین
کابینہ، زون و ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 11 Mar , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعو ت اسلامی کے شعبہ جامعات المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام
10مارچ 2020ء بروزمنگل جامعات المدینہ للبنات کی  اراکین پاک مشاورت کے ساتھ  اراکین کابینہ،
زون و ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں  کا بذریعۂ اسکائپ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں پاک
ذمہ دارجامعۃ المدینہ للبنات نے شعبۃ
الامتحان، شعبہ مالیات ، شعبہ تعلیم اور متفرق نکات پر تربیت  کی  نیز
زون و اراکین کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی کہ زون کی تمام معلمات احیا ٫العلوم کی تمام جلد
وں کا 12ماہ میں مکمل مطالعہ فرمالیں ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	