20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون میں شخصیات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اجتماع کے بعد ریجن نگران اسلامی بہن نے
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے شخصیات اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے شعبہ
جات کے لئے ٹیلی تھون مہم کی ترغیب دلائی ۔ شخصیات اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا اور کچھ شخصیات اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ یونٹس بھی جمع کروائے۔