22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد کراس والاجھنگ روڈ پر مجلس خدام
المساجد و المدارس جامع مسجد فیضان بہار
مدینہ کی تعمیرات کے لئے سنگِ بنیاد رکھنے کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر رکن شوریٰ
حاجی جنید عطاری مدنی نے مسجد کی بنیاد رکھتے ہوئے مسجد کی جلد تعمیرات اور اس کی
تعمیراتی کاموں میں حصہ لینے والوں کے لئے
دعائیں کیں۔ رکن شوریٰ نے عاشقان رسول کو مسجد کی تعمیر جلد مکمل کروانے کی ترغیب
بھی دلائی۔