9 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ
ذمہ دار اسلامی بہن کا جھنگ کابینہ نگران اسلامی بہن سے ٹیلی فونک
مدنی مشورہ
Sun, 1 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کا جھنگ کابینہ نگران اسلامی بہن سے ٹیلی فونک
مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ان
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی خبروں کے حوالے سے ترغیب دلائی۔
مدنی کاموں کومزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف بھی دئیے۔