19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 10 اکتوبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن کی چنیوٹ کابینہ میں ڈونیشن بکس
زون سطح کی اسلامی بہن نے سیٹلائٹ ٹاؤن ڈویژن ذمہ دار کے ساتھ شخصیات سے ملاقات کی
جس میں ڈاکٹر سے بھی ملاقات کی گئی انہیں
اجتماعات کی دعوت پیش کی گئی نیز گھریلوصدقہ
بکس رکھنے اور دعوت اسلامی کو ان کی رقم جمع کروانے کی ترغیب بھی دلوائی گئی۔