19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن مکتبۃ
المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے جڑانوالہ زون کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں مکتبۃ المدینہ کی زون و
کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے کے اہداف دئیےگئے ۔
ہفتہ وار رسالہ تمام سنتوں بھرے اجتماعات میں پہنچانے کا فالو اَپ لیا گیا۔ آرڈرز
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسے بہتر
بنانے کے اہداف دئیے گئے۔