نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت مجلس جامعات المدینہ للبنات کی ماہِ فروری 2020ء  کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں درج ذیل ہیں:

٭ فروری2020ء میں 19ہزار 769معلمات و طالبات عاملات مدنی انعامات بنی۔

٭14ہزار 118معلمات و طالبات نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔

٭11ہزار 421معلمات و طالبات نے یوم قفل مدینہ منایا۔

٭4ہزار 9 معلمات و طالبات نے ہفتہ وار علاقائی دورے میں شرکت کی۔

٭7ہزار 89 معلمات و طالبات نے ماہانہ تربیتی حلقے میں شرکت کی۔

٭21ہزار 29معلمات و طالبات نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی۔

٭17ہزار 737معلمات و طالبات نے گھر درس دیا اور سنا۔

٭ 3ہزار 429معلمات و طالبات نے تہجد ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔