21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں جامعۃ المدینہ کے ناظمین کا مدنی مشورہ
Mon, 17 Oct , 2022
2 years ago
عاشقان رسول کی دین تحریک دعوت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر2022
ء کو مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
حاجی محمد امین عطاری نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں
جامعۃ المدینہ کے ناظمین کا مدنی مشورہ فرمایا۔
رکن شوریٰ نے دوران مشورہ سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کی دینی و اخلاقی
اعتبار سے تربیت کی ۔ بعدازاں جامعۃ المدینہ کے انتظامی معاملات میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے ۔ اس موقع پر مدنی مشورے میں مجلس جامعۃ المدینہ کے نگران واراکین بھی موجود تھے۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری )