18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ جامعۃالمدینہ گرلز اورسیز کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Tue, 28 Mar , 2023
1 year ago
25 مارچ 2023ء بروز ہفتہ عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں شعبہ جامعۃالمدینہ گرلز اورسیز کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نےبذریعہ انٹرنیٹ سالانہ
ڈونیشن کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور معلمات و ناظمات کے اہداف پر مشاورت
کی۔