20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس جامعۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جامعۃالمدینہ مغل چوک
گوجرانوالہ میں تربیتی سیشن ہوا جس میں 137
طالبات ،معلمات اور مدرسات نے شرکت کی۔
رکن مجلس بیرون ملک شب و روز ذمہ دار کا بیان ہوا جس میں شرکا کو تحریر کرنے کے بارے میں نکات دئیے اور
ماہنامہ فیضان مدینہ میں تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی نیز
ماہنامہ فیضان مدینہ پڑھنے ، بکنگ کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔ 45 طالبات اور
تقریبا تمام مدنی عملہ نے تحریری مقابلے میں
حصہ لینے کی نیت کی۔