21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بذریعہ انٹرنیٹ ملک و بیرونِ ملک جامعۃ المدینہ
بوائز کے طلبۂ کرام اور اساتذۂ کرام کی تربیت
Wed, 9 Mar , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 7 مارچ 2022ء بروز پیر
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی فضیل رضا عطاری نےبذریعہ انٹرنیٹ ملک و بیرونِ ملک
جامعۃ المدینہ بوائز کے طلبۂ کرام اور اساتذۂ کرام کی تربیت کی۔
تفصیلات کے مطابق رکنِ شوریٰ نے طلبۂ کرام کی
رمضان المبارک میں ایک ماہ اور آخری عشری میں اعتکاف کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی
جس پر طلبۂ کرام نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)