19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت27جولائی 2020ءبروز منگل اراکین مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن علی
ہاشمی عطاری اور نعیم بابر عطاری نےلاہور ریجن کے جامعۃ المدینہ آن لائن کے مفتشین
کا مدنی مشورہ فرمایاجس میں تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے مختلف
مدنی پھول عطا فرمائے۔(محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)