شعبہ جامعۃالمدینہ دعوتِ اسلامی کےتحت2دسمبر2021ءبروزجمعرات مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمداظہرعطاری نےدینی کاموں کےسلسلےمیں چوبارہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ پنجاب پاکستان میں قائم جامعۃالمدینہ بوائزکاوزٹ کیا۔

اس دوران رکنِ شوریٰ نےطلبۂ کرام کےدرمیان سیکھنےسکھانےکاحلقہ لگایاجس میں جامعۃالمدینہ کےاساتذۂ کرام اورنگرانِ کابینہ پسرور سمیت دیگرذمہ داران نےشرکت کی۔

رکنِ شوریٰ نے’’ علم دین کی فضیلت  ‘‘کےموضوع پرسنتوں بھرابیان کرتےہوئےعلمِ دین کےآداب بھی بیان کئے۔(رپورٹ: حافظ رضوان علی عطاری مدنی ناظم جدول جامعۃالمدینہ چوبارہ سیالکوٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)