21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃالمدینہ بوائز فیضان
ِخزائن العرفان پاک کالونی میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Thu, 20 Oct , 2022
2 years ago
18 اکتوبر
2022ء بروز منگل دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
کا دینی کاموں کے سلسلے میں جامعۃالمدینہ بوائز فیضان ِخزائن العرفان پاک کالونی
کا شیڈول رہا۔
معلومات کے مطابق رکنِ
شوریٰ نے جامعۃالمدینہ بوائز کے طلبۂ کرام کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا
جس میں انہوں نے سنتوں بھرا بیان کیا اور طلبۂ کرام کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر طلبۂ کرام نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)