اسلامی بہنوں  کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کےتحت گزشتہ دنوں شیراکوٹ خوشبوئے عطارجامعۃالمدینہ میں دورۃالحدیث کی اسلامی بہنوں میں تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نےطالبات کو دعوت ِاسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مصروف رہنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔