8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ جامعۃ المدینہ
گرلز جون 2021ء   کی  ملک
و بیرون کی  مدنی مذاکرہ کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 14 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت ِاسلامی کےشعبہ جامعۃ
المدینہ گرلز کے تحت 5 جون 2021 ءبروز ہفتہ کو ملک و بیرون ملک  سے  21 ہزار 619  معلمات و طالبات  نے مدنی مذاکرہ دیکھنے/سننے
کی سعادت حاصل کی ۔
واضح رہے !جامعۃ المدینہ گرلز   میں درس
نظامی اور فیضان شریعت کورس  کے داخلوں
کاسلسلہ جاری ہے ۔خواہش مند اسلامی بہنیں
مقامی جامعۃ المدینہ گرلز  میں رابطہ فرمائیں۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	