8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جامعۃالمدینہ پنیالہ  دورة الحدیث کی طالبات کےدرمیان تربیتی سیشن
کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 20 Mar , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کے شعبہ
جامعۃالمدینہ گرلز کے تحت گزشتہ دنوں جامعۃالمدینہ پنیالہ  دورة الحدیث کی طالبات کےدرمیان
تربیتی سیشن کا انعقاد ہواجس میں  ڈیرہ
اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے دورة الحدیث کی طالبات کو  دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کر کے
 طالبات کواپنی دینی خدمات پیش کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر  اسلامی بہنوں نےاپنی  اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
نیز پنیالہ ڈویژن کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن جمع کرنے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے مدنی
مشوروں میں پابندی سے شرکت کرنے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	