دعو ت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت 11نومبر 2019ء کو کراچی کے علاقے ملیر کے جامعۃ المدینہ  عثمانِ غنی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمّہ دار، ڈویژن ذمّہ داران اور طلبۂ کرام نے شرکت کی۔زون ذمّہ دارنے شرکا کی تربیت کی اورطلبۂ کرام کو مدرسۃالمدینہ بالغان پڑھانے اور ذمّہ داران کو نئے مدرسۃ المدینہ بالغان شروع کروانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد اسد عطاری، رکن کابینہ گجرات مجلس مدرستہ المدینہ بالغان )