12 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ بوائز پاکستان کے طلبہ میں حاجی محمد
شاہد عطاری کا بذریعہ آن لائن بیان
Fri, 2 Jun , 2023
1 year ago
دعوت
اسلامی کے نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے مدنی مرکز فیضان مدینہ
فیصل آباد سے جامعۃ المدینہ (بوائز)
پاکستان کے اساتذہ و طلبائے کرام کے درمیان آن لائن سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
نگران
پاکستان مشاورت نے بیان کرتے ہوئے طلبائے کرام کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ دینی کاموں
میں بھی حصہ لیتے رہنے کی ترغیب دلائی نیز طلبہ کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن بھی دیا۔ (رپورٹ : عبد الخالق عطاری، Content:
محمد حسین عطاری)