دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن جامعۃالمدینہ گلشن رضا میں تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں پاکستان مجلس مشاورت شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن نے دورۃالحدیث کی طالبات کے درمیان دعوت ِاسلامی کےشعبہ جات کا تعارف پیش کیااورانہیں کورسز میں تدریس کرنے کاذہن دیاجس پر ایک اسلامی بہن نے دار المدینہ میں خدمت انجام دینے کے لئے نیت کی جبکہ 2 اسلامی بہنوں نےآن لائن کے لئے ،ایک اسلامی بہن دارالسنہ کے لئے 16 اسلامی بہنوں نے شارٹ کورسز کروانے کی نیتیں پیش کی اور باقی اسلامی بہنوں نے فیضان آن لائن اکیڈمی کے لیے نیت کی ۔