20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃ
المدینہ گرلز کو خود کفیل کرنے کے سے متعلق بذریعہ
انٹر نیٹ مدنی مشورہ
Wed, 26 Oct , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے پچھلے دنوں جامعۃ المدینہ گرلز کو خود کفیل کرنے کے سے متعلق بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح جامعۃ المدینہ ذمہ دار ، پاکستان و پنجاب کی نگران اور فیصل
آباد کی ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے اس مشورے
میں جامعات المدینہ کو خود کفیل کرنے کے سلسلے میں اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے نیز جامعۃ المدینہ فیصل آباد کو ڈیکوریٹ کرنے اور اس کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی نیز اس کے لئے کیا کیا اقدامات کئے جائیں جائے گئے اس
پر مشاورت ہوئی ۔