18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں جامعۃ المدینہ گرلز فیضانِ صحابیات پی آئی بی میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ’’عاجزی و انکساری
‘‘کے ٹاپک پر سنتوں بھرا بیان کیا۔
مزید جامعۃ المدینہ گرلز ذمہ دار عالمی سطح نے اپنے شعبے کی پریزنٹیشن پیش کی نیز صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے
اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے جانے والے سولات کے جوابات دیئے
اور ناظمہ کو کیسا ہونا چاہیئے ؟ امیر اہل
سنت کی گھر والوں کے ساتھ شفقت کیسی ہے ؟ سے متعلق بتایا ۔