8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 دعوتِ اسلامی کےشعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےزیراہتمام
پاکستان بھر کےجامعات المدینہ گرلز میں اجتماع
رداپوشی کاانعقادہواجن کی تفصیل یہ ہے: 
نواب شاہ طالبات کی 10 ستمبر2021ء بروز جمعہ، میرپور خاص زون میں 11 ستمبر بروز ہفتہ کواورحیدرآباد میں13 میں  ستمبر بروز پیر کو سلسلہ ہواجن میں جامعات المدینہ گرلز سے درس نظامی (عالمہ کورس ) اور فیضانِ
شریعت کورس مکمل کرنے والی طالبات کی ردا پوشی  (یعنی اعزازی چادر
پہنانا)  کی گی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	