7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                وفاقی
دارالحکومت اسلام آباد زون 1 سیکٹر جی8 میں 
قائم  دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃُ  المدینہ بوائز صدیق اکبر  میں طلبائے کرام کے درمیان  سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا۔
 مدنی مشورے  میں نگرانِ  زون مشاورت سید انس عطاری نے تنظیمی و اخلاقی اعتبار سے  تربیت کی  اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر  طلبائے
 کرام نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	