8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی
ساؤتھ زون 2 جامعۃ المدینہ گرلز بہار عطار میں تربیتی سیشن  کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 5 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 میں زون نگران اسلامی بہن کا جامعۃ المدینہ گرلز
بہار عطار میں دورۃالحدیث کی طالبات اسلامی بہنوں کے ساتھ ملاقات اور ان پر
انفرادی کوشش کا سلسلہ رہا۔زون نگران اسلامی بہن نے طالبات اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے  چند ادارتی شعبے اور تنظیمی
شعبوں کا تعارف کروایا اور ان کی صلاحیتوں کے مطابق ان کو دورۃالحدیث
مکمل  ہونے کے بعد بھی دعوت اسلامی کے دینی ماحول کو اپنانے اور کسی
نہ کسی شعبے سے جڑے رہنے کا ذہن دیاجس پر طالبات نے تنظیمی شعبہ جات پر کام کرنے
کیساتھ ہی ادارتی شعبوں میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	