28جنوری بروز منگل کو جامعات المدینہ للبنات ملک و بیرون ملک میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ہمشیرہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ ہوا۔ واضح رہے کہ 28 جنوری کو امیرِا ہلِ سنت کی ہمشیرہ کا انتقال ہوگیا تھا۔