8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جامعۃ المدینہ  گرلز فیضانِ  اُمِّ عطار جھمرہ میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا
انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 23 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 نومبر 2021 بروز
جمعہ المبارک کو جڑانوالہ زون، اطراف جڑانوالہ ڈویژن رسول پور میں  قائم  جامعۃ المدینہ فیضانِ ام عطار جھمرہ میں سیکھنے
سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں بذریعہ مدنی چینل  نگران شوریٰ  کا لائیو بیان سنا گیا ۔
دینی حلقہ میں  ذمہ دران اور نگران اسلامی
بہنوں کی اصلاح کے مدنی پھول دیئے گئے۔ بیان کے آخر میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے  اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کی ترغیب دلائی جس پر  انہوں  نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	