8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کوئٹہ
زون جامعۃ المدینہ  گرلز فیضان بی بی ہاجرہ
میں اجتماع میلاد کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 26 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 18 اکتوبر 2021ء کو کوئٹہ زون جامعۃ المدینہ  گرلز فیضان بی بی ہاجرہ میں اجتماع میلاد کا
انعقاد ہوا جس میں کم وبیش 85 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 اجتماع میلاد کا آغاز تلاوت کلام پاک و نعت رسول
ﷺ سے ہو ا۔اس کےبعد جامعۃ المدینہ کی  طالبات کے درمیان ذہنی آزمائش اور بیان کے
مقابلے کا سلسلہ ہوا نیز مدنی اشعار کی تکرار کا  سلسلہ بھی رہا۔ آخر میں جامعۃ المدینہ کی ناظمہ  نے اسلامی بہنوں کو  ٹیلی تھون کے حوالےسے ذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	