22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تعلیمی ادارےجامعۃ المدینہ بوائز علی پور چھٹہ کا نگران کابینہ محمد
فیاض عطاری نے دورہ کیا جہاں انہوں نے طلبہ کرام کا مدنی مشورہ لیا۔
نگران
کابینہ نے طلبہ کرام کودینی کاموں میں شرکت کرنے اور 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر 13 طلبہ نے 12 ماہ کے قافلے
کے لئے خود کو پیش کردیا۔