21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
17
اکتوبر2022ء کو جامعۃ المدینہ بوائز فیضان عشق رسول میں تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے طلبا،اساتذہ کرام اور ناظمین کے درمیان سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
دوران
بیان رکن شوریٰ نے طلبہ کرام کو دینی تعلیم پر عمل کرتے ہوئے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا نیز آئندہ دنوں ہونے والے ٹیلی تھون کے
سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے طلبہ کرام کو
اس سے متعلق اہدف دیئے
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)