اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں زون حافظ آباد،کابینہ پنڈی بھٹیاں، ڈویژن  جلالپور بھٹیاں کے جامعۃُ المدینہ للبنات جلالپور بھٹیاں میں اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں ذمہ داران سمیت تقریباً 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کے بعد اسلامی بہنوں کو اپنے اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دینے کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر کار کردگی اپنی ذمہ داراسلامی بہن کو جمع کروانے کی نیتیں بھی کروائیں۔