8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ روز خیبر پختونخواہ کے علاقے میں شعبہ
تعلیم دعوت، اسلامی کے تحت ایبٹ آباد میں
جلال بابا آڈیوٹوریم میں سنتوں بھرا اجتماع کا انعقاد کیا گیا جہاں کثیر تعداد میں
عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی ونگران پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ
مولانا ثوبان عطاری نے شرکا سے بیان کرتے ہوئے لوگوں کواپنی اصلاحِ اعمال کا ذہن
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے کی ترغیب دی ۔ ( کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)