21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت پچھلے دنوں جلال پور جٹّاں میں قائم مدرسۃ
المدینہ میں طلبۂ کرام کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلام آباد
ریجن کے ذمہ دار نے طلبہ کی اخلاقی حوالے
سے تربیت کی اور ٹیلی تھون کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمد اسد رضا عطاری، رکن کابینہ، مجلس مدرستہ المدینہ
بالغان گجرات)