23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں جیکب آباد ڈویژن میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں علاقہ
تا ذیلی سطح تک کی نگران اور ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی شیڈول اور فنانس کے ٹیسٹ
دینے کا ذہن دیا نیزقربانی کی کھالیں جمع
کرنے کے حوالےسےاہداف دیئے اور شعبہ کفن دفن کےتحت ہونےوالےتربیتی اجتماع منعقد کرنےکے حوالےسے مدنی پھول دیئےجبکہ مدنی
مذاکرہ کارکردگی کو مضبوط بنانے شارٹ
کورسز کروانے اوراس کا ٹیسٹ دینے سے متعلق نکات دیئے آخر میں ڈونیشن
بکس رکھوانے کےا ہداف بھی دیئے۔