20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
برانچ فیضان مدینہ کراچی میں I.Tاور
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 6 Aug , 2021
3 years ago
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت 3 اگست 2021ء کو برانچ فیضان مدینہ کراچی
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں I.Tاور فنانس
ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے پچھلے کاموں کی کارکردگی کا
جائزہ لیا ااور ان میں مزید بہتری لانے اور طے شدہ اہداف کے مطابق کاموں کو پایۂ
تکمیل تک پہچانے کے حوالے سے کلام کیا۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری، آفس
ذمہ دار شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)