دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت  رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے12 نومبر2020 کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مارکیٹنگ ڈپیارٹ کے اسلامی بھائی سے آئی ٹی منیجر اور کراچی ریجن ذمہ دار کے ہمراہ مشاورت کی ۔

مشاورت میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی مارکیٹنگ کے نظام کو مضبوط کرنے اور اس میں جدت لانے سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔