25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں پاکستان مجلس
مشاورت کی تمام اسلامی بہنوں کی تربیت کے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت آن لائن مدنی
مشورہ منعقد کیا گیا جس میں اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے متعلق کلام کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نگرانِ
پاکستا ن نے پاکستان کے شہر راولپنڈی سے آن لائن اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے
ہوئے 8 دینی کام کارکردگی فارم کے حوالے
سے گفتگو کی۔
اس کے علاوہ نگرانِ
پاکستان اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کو درست انداز میں تیار کر کے بروقت اپنی نگران اسلامی بہن کو جمع
کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔