22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبہ خیبرپختونخوا کی بنوں ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Sat, 13 May , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 9مئی 2023ء
بروز منگل صوبہ خیبرپختونخوا کےبنوں ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ صوبہ خیبرپختونخوا اور بنوں ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے
اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ”تنظیمی اپڈیٹس کے فوائد اور
ذرائع“ کے
موضوع پر بیان کیا ۔